: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جنیوا،23فروری(ایجنسی) اس برس اب تک ایک لاکھ سے زائد پناہ گزین یونان اور اٹلی پہنچ چکے ہیں۔ یہ
اطلاع بین الاقوامی تارکین وطن کی تنظیم نے آج دی ہے۔ تنظیم کی جانب سے جنیوا میں جاری ایک بیان کے مطابق 97325پناہ گزین یونان کے جزائر اور 7507 پناہ گزین اٹلی پہنچ چکے ہیں۔